پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 200 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 5200/5250 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 5300 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 5400/5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ڈیمانڈ اچھی ہے مال بک جاتے ہیں۔
ہائبرڈ جوار کیوری 305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 355/360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔
سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 6700 روپیہ من تک ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔