پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ شام کے اوقات میں لالا موسی لائن 2125/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ تھل منڈیوں میں 5500 روپیہ کوئنٹل کی بیچ ہے۔ قصور منڈی میں 1000/1200 من کی آمدن تھی 2050 تک بولی ہوئ ہےاچھے مالوِں کی جبکہ بارشی مال 1950 روپیہ من جیسے حالات رہے۔ فل حال نیچے گاہکی کچھ خاص نہی. ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔