پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 5/7 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 200/205 جبکہ مشین کلین مال 212/17 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم مال 280/85 جبکہ 7 ایم ایم مال 218/225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انڈیا کے 9 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ 345/50 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 65٪ کوالٹی مالوں کے 265 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 415/20 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال لوکل مارکیٹ میں کھل کر بیچ نہیں ہے۔