پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ گرم ہی ہے۔ 228/229 روپیہ کلو تک بھاؤ کہتے ہیں۔ تاہم خالی ریٹ ہی ہے۔ امپورٹرز سیلنگ نہیں دے رہے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہی نظر آ رہی ہے۔ تمام قسم کی امپورٹڈ دالوں کی لوکل میں کھل کر بیچ نہیں ہے۔ بکنگ میں بھی کوئ ریٹ موصول نہیں ہو رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پہلے کینیڈا اور آسٹریلیا کی شپنگ کمپنیوں نے پاکستان کے لیے سودے منسوخ کیے تھے ابھی برما اور دوسرے ممالک نے بھی پاکستان کے لیے سودے منسوخ کر دے ہیں انڈیا اور پاکستان کے درمیان حالات کی وجہ سے۔