پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو ملتان منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 3600/3650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 3800/3850 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 4050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔
ہائبرڈ جوار گنگا 228 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔
سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 6250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں بہتری کا ہی رجحان ہے۔