پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن ریٹ تو 10900 تک کہتے ہیں لیکن مال ملتا نہیں ہے۔ 11000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مال لوڈ میں 11300/11350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسیٰ لائن 4500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔