پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 3 مل مئ کے سودے 25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوے ہیں اور 16725 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ جے ڈی ڈبلیو گروپ چینی نہیں بیچ رہا ہے۔ اور حاضر میں اتنے مال نہیں ہیں۔ جہاں کہیں گاہکی نے سپیڈ پکڑی مارکیٹ فورأ تیزی کی جانب گھوم جاے گی۔