پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 400 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 12000 روپیہ من تک کا گاہک ہے جبکہ بیچ 12100 میں آ جاتی ہے۔ بیچ کم ہے۔ مارکیٹ میں لگتی تو بہتری تاہم کام ضرورت کے مطابق کرنا چاہیے۔ برما کے مالوں کے حیدرآباد منڈی میں 10600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔