پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن مارکیٹ گرم اوپن ہوئی ہے اور کچا مال 11200 روپیہ کوننٹل جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پلانٹ والا مال راولپنڈی اور پشاور کی منڈیوں میں پہنچ 4800 روپیہ من تک سودے ہوے ہیں۔ مارکیٹ انتہائی گرم نظر آ رہی ہے۔