پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 220.5/221 روپیہ کلو جیسے حالات موصول ہوئے ہیں جبکہ 45 دن کی پیمنٹ پر 227 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 9050/9100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے جبکہ بیچ کمزور ہے۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم مجموعی طور پر تیزی کا ہی رجحان ہے۔