پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 11400/500 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی ٹھنڈی ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ کمزور ہی نظر آرہی ہے۔ برما کے مالوں کے حیدرآباد منڈی میں 10200/300 ارجنٹینا 11000 اور برازیل کے مالوں کے 10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔