پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید نرم ہوئی ہے اور 15750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فارورڈ اپریل کے سودے 50 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئے ہیں اور 15940/50 روپیہ کوئنٹل جبکہ مئی کے سودوں کے 16470/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔