پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10900/950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 11600 چمن ماش کے 12600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سندھ سائڈ رستے بند ہیں جسکی وجہ سے کراچی سے پنجاب مال نہیں آرہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق چمن سائڈ ٹریڈرز گندم کے سیزن کی وجہ سے اپنا مال فارغ کر رہے ہیں۔