پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد پرانا مال 6200/6300 روپیہ من تک کام ہوے ہیں جبکہ نیا مال 6100/6200 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کھل کر سیلنگ نہیں آ رہی ہے۔ تھل لائن پر آئندہ ہفتے مزید بارشوں کے امکانات ہیں۔ جس سے فصل کو مزید نقصان کا اندیشہ ہے۔