پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال 199/200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 200/201 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 40/45 دن پیمنٹ پر 206/07 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جہاں ریٹیل میں گاہکی نکلی مارکیٹ بہتری کی جانب گھوم جائے گی۔