پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی نیا 12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں پرانا 10500/11000 جیسے حالات ہیں۔ بکنگ 1150 ڈالر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹیل میں گاہکی خاموش ہے۔ تاہم شیخوپورہ منڈی میں دیسی برسیم 12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں اور پلانٹ والے مال کے 14500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔