پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 36000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں گاہک خاموش ہے۔ فل حال مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ دوسری جانب بکنگ میں بھی کریکشن ہوئ ہے اور 3215 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ لوکل میں مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔