پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی بھاگ ناڑی ہلکے مال 2500/2600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملتان منڈی میں اچھےمال کے2800/2900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہک نہیں ہے۔
سفید جوار گنگا 180/190 جبکہ پرولائن 220/225 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔
سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100/200 بوری آمدن تھی 2800/2900 روپیہ من تک کام ہوئےہیں پرانے مال کے2600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔