پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہے اور 221 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 227 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے 9100/9150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں سرگودھا منڈی میں۔ فل حال تھوڑی تھوڑی پرافٹ ٹیکنگ بھی آ جاتی ہے جبکہ انویسٹرز مزید بھی خریدار بن جاتے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان نظر آ رہا ہے۔