پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 15550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 15725 حمزہ 15750 فاطمہ 15775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں اپریل کے سودوں کے 16070/090 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔