پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ 200/201 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 198/99 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مال تو پورٹ پر لگ گیا ہے لیکن فلحال کوالٹی سامنے نہیں آئی ہے ٹریڈرز کوالٹی دیکھ کر ہی خریداری کریں گئے۔