پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4250/4300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باجرہ تھل لائن ریگولر کوالٹی مال 10400/450 روپیہ کوئنٹل پلانٹ والے مال لوڈ میں 10800 جبکہ کراچی پلانٹ پہنچ مالوں کے 11150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انویسٹرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔