پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ 202 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ جہاز والے مال 198/99 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 198 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مسور کا جہاز کراچی پورٹ پر ویٹنگ میں ہے پورٹ جگہ نہ ہونے کی وجہ سے ابھی برتھ نہیں ملی ہے۔