پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 122 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ییلو پیس کا جہاز ویٹنگ پے ہے پورٹ پر جگہ نہیں ہے جسکی وجہ سے جہازوں کو برتھ نہیں مل رہا ہے۔ جہاز والے مالوں میں گاہک بن جاتا ہے۔