پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 15800 جبکہ پیر منگل پیمنٹ پر 16000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فلحال ٹریڈرز کنولہ گندم اور سرسوں جیسی آئٹمز میں ہی کام کاج کر رہے ہیں۔