پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 229 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 235.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مالوں کے 9500/9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پیر منگل پیمنٹ پر کافی کام ہوئے تھے آج زیادہ تر ٹریڈرز پیمنٹ میں ہی مصروف ہیں مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔