پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں نمر 1 کوالٹی کنٹینر والے مال 204 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ جہاز والے مال 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی سی ہے۔ بکنگ نپر اور کرمسن مسور 670 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 209.92 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔