پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 40 دن پیمنٹ پر 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں جن ٹریڈرز کے پاس مال ہیں کھل کر بیچ نہیں دیتے ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ بکنگ 935 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق برما میں واٹر فیسٹیول ہے جسکی وجہ سے اگلے 7 دن برما کی مارکیٹ بند رہے گی۔