پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 15750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ 15900 آروائی کے 15825 اتفاق 15875 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ یہ ٹیکس پیڈ مالوں کے ریٹ ہیں۔ اپریل کے سودوں کے 16410 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔