پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی کے فل حال کوئ کام نہیں ہو رہے ہیں لوڈنگ نا ہونے کی وجہ سے۔ سرگودھا سائڈ سفینہ رمضان العریبیہ وغیرہ اور فیصل آباد سائڈ کمالیہ 15900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں بھی اتفاق 15900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال خالی ریٹ ہی ہے۔ جب تک لوڈنگ کا نوٹیفکیشن نہیں ا جاتا تب تک کوئ کام نہیں ہے۔