پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور سرگودھا زون جوہر آباد 8125 بھلوال 8175 جیسے حالات ہیں المعیز 8025 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون میں سفینہ 8090 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد کسان شوگر ملز 8125 کمالیہ 8025 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 7770 اتحاد 7775 یونائیٹڈ 7770 جیسے حالات ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو اگست کے سودے 7790 تک ہوئے ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی وغیرہ 7770/80 جیسے حالات ہیں زیریں سندھ میں بھی مارکیٹ نرم ہے النور 7875 العباس 7875 فاران 7890 مہران 7900 آباد گار 7925 شاہ مراد 7925 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ نرم ہے۔ ساتھ ساتھ ہی کام کرنا چاہیے۔