پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو 100 روپیہ من مزید نرم ہوئ ہے اور 10300 روپیہ من جیسے حالات ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے دنوں جن لوگوں کے مال پورٹ پر لگے ہیں وہ نفع پکا کر رہے ہیں۔ مارکیٹ میں اچھی کریکشن آئ ہے۔ ڈالر میں بھی کریکشن آئ ہے پاکستانی روپیہ کے مقابلے میں اور برما کی کرنسی ڈالر کے مقابلے میں کمزور ہونے کی وجہ سے بکنگ بھی نرم ہوئ ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 220 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ ایس کیو 1100 ڈالر تک ہے جو کراچی پورٹ پر 10502 روپیہ من کا پڑتا ہے۔