پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی میں 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 192 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر ڈیلورڈ مالوں کے 199 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ ان ریٹس میں مال خریدنے چاہیے۔ سٹاکسٹ ان ریٹس میں گاہک ہیں۔