پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں مارکیٹ 500/1000 کمزور ہوئی ہے اور نئے مال 17500/18000 روپیہ من پرانے مال 20000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 21000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ جیسے جیسے نئے مالوں کی کھل کر آمدن شروع ہوگئی مارکیٹ مزید مندے کی جانب گھوم جائے گی۔