پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 12000/12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا 16000 سے 16500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ نظر آ رہی ہے۔ نیچے گاہکی بھی کچھ خاص نہیں ہے۔ ڈالر میں کریکشن آئ ہے 221.5 روپیہ تک ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ لوکل مارکیٹ میں بھی کریکشن کے امکانات ہیں۔