پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 195 جبکہ مشین کلین 210/12 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز فلحال لوکل میں ہی خریداری کر رہی ہیں بکنگ میں گاہکی سلو ہے فلحال۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں 6300/6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ارجنٹینا 8 ایم ایم مال 295/300 جبکہ 7 ایم ایم مال 230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 8 ایم ایم مالوں کی 800 جبکہ 7 ایم ایم مالوں کی 675 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ انڈیا سے 58/60 کاؤنٹ 1030 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 290/300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ بکنگ 825 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال کلپر 415/20 رامبا 422/25 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ امیرکا سے 1250/75 ڈالر تک ریٹ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ فلحال ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں۔