پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 12650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 12900/13300 جبکہ گولی دھنیا 13300/13600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق سکھری دھنیا حیدرآباد منڈی میں 8000/9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں 1000/1500 کی آمدن ہے زیادہ تر کام لائنوں سے ہی ہو جاتے ہیں سٹاکسٹ مال لے جاتے ہیں۔