پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 300 روپیہ مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 12650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 12900/13300 جبکہ گولی دھنیا 13300/13600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق سکھری دھنیا کا گاہک بن جاتا ہے جو بھی مال آتا ہے بک جاتے ہیں لیکن جن ٹریڈرز کی نیچے کٹنگ ہے انکو سٹاک کرنا چاہیے۔