پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے اور 16110/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ اپریل کے سودوں کے 16720/30 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ نیچے پرچون میں تو تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے پر اوپر لیول پر ٹریڈرز گاہک نہیں ہیں۔ ہر کوئ ساتھ ساتھ اپنا اپنا مال ہی بیچی جا رہا ہے۔