پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12800/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فروری میں 11587 ٹن تک تل ایکسپورٹ ہوا ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں پاکستانی تل کا ریٹ نائجیریا کے مقابل 200 ڈالر کم ہے اسی وجہ سے پاکستان کے مال انٹرنیشنل مارکیٹ میں بک جاتے ہیں۔ لوکل اور انٹرنیشنل مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔