پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 10850/900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ماش ثابت کی گوداموں میں سپلائی کافی زیادہ تھی جسکی وجہ سے فروری میں امپورٹ کم ہوئی ہے اور 63 کنٹینرز تک کی آمدن تھی کراچی پورٹ پر۔ فلحال ملا جلا رجحان ہے۔