پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر 225 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ بکنگ کرمسن 760 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جبکہ نپر نگٹ 770 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ 760 ڈالر والی کرمسن کراچی پورٹ پر 184.71 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔