پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا منڈی میں 6950 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 6650 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 6800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ دوسری جانب کراچی مارکیٹ میں 164/165 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔فل حال نیچے کام کاج نہیں ہے مارکیٹ عاشورہ کے بعد ہی صحیح کھلے گی آج کراچی پورٹ پر 20 کنٹینر کی آمدن تھی۔