پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر جے ڈی ڈبلیو 15050 جبکہ اتحاد شوگر ملز کے 15075 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارچ کے سودوں کے 15660 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو کر ابھی 15630 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج مارچ میں 200 روپیہ کوئنٹل کی تیزی آئ ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ حاضر مال کھل کر ملتا نہیں ہے۔