پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو زیرو کنڈیشن 14850 اس پر پنیلٹی ھے۔ اتحاد 14910 جبکہ اے کے ٹی ڈھرکی گھوٹکی اور یونائیٹڈ 15000 جیسے ریٹ بن گئے ہیں حاضر میں۔ مارچ کے سودوں کی 15510 جیسی پوزیشن بن گئ ہے۔ وقتی طور پر مارکیٹ رکی ہوئی ہے لیکن مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق عموماً رمضان کے پہلے اور دوسرے عشرے میں گورنمنٹ کی سختی تھوڑی زیادہ ہوتی ہے۔ لیکن 20/22 رمضان کے بعد گورنمنٹ کی سختی نرم پڑ جاتی ہوتی ہے۔ اس لئے ہم نے کئ ایسے سال بھی دیکھے ہیں جیسے ہی رمضان المبارک کے دو عشرے گزرتے ہیں چینی تیز ہونا شروع ہو جاتی ہے۔