پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 4300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 10700/800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کچے مالوں کے جبکہ پلانٹ والے مال کے 11100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فلحال مارچ اپریل میں مارکیٹ انہی ریٹس میں گھومتی نظر آرہی ہے آگے بیجائی کے وقت مارکیٹ میں تیزی نظر آرہی ہے۔