پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور اتحاد شوگر ملز کے 15050 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ اے کے ٹی 15100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارچ کے سودوں کے 15560/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج حاضر کام سست ہے بارش کی وجہ سے اور فروری کی کٹنگ بھی چل رہی ہے۔