پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈیلوری مال 202 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ ایل ڈی سی 2 کے مال 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ اپریل شپمنٹ 705/10 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 218 روپیہ تک کا پڑتا ہے۔