پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی لائنوں پر 2800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دادو کوالٹی ملتان منڈی میں 2850/2900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 2950 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال شارٹ ہیں۔ فیڈ ملز 2850/2900 روپیہ من تک خریداری کر رہی ہیں۔
ہائبرڈ جوار گنگا 280 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 359 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔
سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے 5400 روپیہ من جبکہ ملتان منڈی میں 5450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔