پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی شام کے اوقات میں 200/300 روپیہ مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 17200/300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سٹاکسٹ مضبوط بیٹھے ہیں تاہم گوار میل کی ڈیمانڈ سست ہے اور 101 روپیہ کلو تک بھاؤ ہی ہیں۔